16 اپریل 2013 - 19:30
ھرات میں دھماکہ ،7 جاں بحق

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں سات افراد مارے گئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کے سیکورٹی حکام نے آج بتایا کہ صوبۂ ہرات میں ایک گاڑی کے راستے میں، جس میں عام شہری سوار تھے، بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم سے کم 7 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اس بم دھماکے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

.....

/169